the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یروشلم: اسرائیل نے مغربی پٹی میں 284 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دے دی جبکہ امریکا نے نئی بستیاں قائم کرنے پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی پالیسیوں سے یہودی بستیوں کی تعمیر غیر محدود طور پر پھیل سکتی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی نے مغربی کنارے میں 284 نئی یہودی بستیاں تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ



مزید 179 عمارتوں کے تعمیراتی پرمٹس جاری کر دیے۔ ان اقدامات پرامریکا نے پہلی بارکڑی تنقید کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ایسی ناجائز تعمیرات کی منظوری دی ہے جو اس کے اپنے قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔ ان اقدامات نے امریکا کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ اسرائیلی پالیسیوں کے باعث یہودی بستیون کی تعمیر غیر محدود طور پر پھیل سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.